Saturday, 20 October 2012

اویس مظفر ٹپی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی روایتی سیاست

Owais Muzaffar Tappi

ہر پارٹی اپنی اپنی کچھ نہ کھچھ ایسی روایات رکھتی ہیں جو کہ زندگی کے مختلف مکتبہ فکر یا ہر خاص و عام کو کسی نہ
کسی حد تک مثبت یا منفی پہلوں سے اپنی جانب راغب کرتی ہیں اسی طرح پاکستان پیپلز پارٹی کچھ خاص سیاسی روایات ہیں جسے اپنانے کا متلاشی اور متمننی ہر کارکن ہوتا ہے کسی بھی کامیاب جیالے کو یا کامیاب لیڈر کو اپنی بہتر پہچان کے لیے یہ ثابت کرنا ضروری ہوتا ہے کہ وہ ہمہ وقت سماجی خدمات کے لیے بلخصوص پارٹی کارکنان کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی بھر پور قوت کے ساتھ بے باک ، پرجوش اور پرخلوص انداز میں دستیاب ہے اور اسی انداز کے مالک اویس مظفر ٹپی دن بہ دن پیپلز پارٹی اور پارٹی کارکنان میں بہت تیزی سے مقبول ہوتے چلے جارے ہیں۔ بلخصوص تقریباَََََََ دس لاکھ بے گھر اور غریب خاندانوں کو گوٹھ آباد اسکیم کے تحت مالکانہ حقوق کے حصول کا ممکن بنانا، سیکڑوں غریب اور ضرورت مند لڑکیوں کی شادی کے مکمل انتظامات کرنے کے ساتھ ساتھ غریب اور بے روزگار نوجوانوں کو عزت کے ساتھ روزگار کمانے کے لیے رکشوں کی تقسیم جیسے مثالی اور عملی اقدامات انکی پارٹی اور پارٹی کارکنان میں بڑھتی ہوئی عزت و شہرت کا باعث بنے ہوئے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی میں اور پارٹی کارکنان کے مابین بہت ہی ہر دلعزیز تصور کیے جاتے ہیں اور یہ ہی پاکستان پیپلز پارٹی کا روایتی انداز سیاست اور پارٹی منشور سے قریب تر بھی ہے ۔


owais, owais muzaffar,owais muzaffar tappi,tappi, ovais tappi, muzzaffar tapi, tapi, tuppy, tupi, tappy, ovais, muzaffar, muzzaffar, tapy, ovais muzzaffar, ovais muzaffar,zardari, asif ali zardari, bilawal bhutto, bilawal butto zardari, benazir bhutto,butoo

No comments:

Post a Comment