Saturday, 20 October 2012

اویس مظفر ٹپی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی روایتی سیاست

Owais Muzaffar Tappi

ہر پارٹی اپنی اپنی کچھ نہ کھچھ ایسی روایات رکھتی ہیں جو کہ زندگی کے مختلف مکتبہ فکر یا ہر خاص و عام کو کسی نہ
کسی حد تک مثبت یا منفی پہلوں سے اپنی جانب راغب کرتی ہیں اسی طرح پاکستان پیپلز پارٹی کچھ خاص سیاسی روایات ہیں جسے اپنانے کا متلاشی اور متمننی ہر کارکن ہوتا ہے کسی بھی کامیاب جیالے کو یا کامیاب لیڈر کو اپنی بہتر پہچان کے لیے یہ ثابت کرنا ضروری ہوتا ہے کہ وہ ہمہ وقت سماجی خدمات کے لیے بلخصوص پارٹی کارکنان کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی بھر پور قوت کے ساتھ بے باک ، پرجوش اور پرخلوص انداز میں دستیاب ہے اور اسی انداز کے مالک اویس مظفر ٹپی دن بہ دن پیپلز پارٹی اور پارٹی کارکنان میں بہت تیزی سے مقبول ہوتے چلے جارے ہیں۔ بلخصوص تقریباَََََََ دس لاکھ بے گھر اور غریب خاندانوں کو گوٹھ آباد اسکیم کے تحت مالکانہ حقوق کے حصول کا ممکن بنانا، سیکڑوں غریب اور ضرورت مند لڑکیوں کی شادی کے مکمل انتظامات کرنے کے ساتھ ساتھ غریب اور بے روزگار نوجوانوں کو عزت کے ساتھ روزگار کمانے کے لیے رکشوں کی تقسیم جیسے مثالی اور عملی اقدامات انکی پارٹی اور پارٹی کارکنان میں بڑھتی ہوئی عزت و شہرت کا باعث بنے ہوئے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی میں اور پارٹی کارکنان کے مابین بہت ہی ہر دلعزیز تصور کیے جاتے ہیں اور یہ ہی پاکستان پیپلز پارٹی کا روایتی انداز سیاست اور پارٹی منشور سے قریب تر بھی ہے ۔


owais, owais muzaffar,owais muzaffar tappi,tappi, ovais tappi, muzzaffar tapi, tapi, tuppy, tupi, tappy, ovais, muzaffar, muzzaffar, tapy, ovais muzzaffar, ovais muzaffar,zardari, asif ali zardari, bilawal bhutto, bilawal butto zardari, benazir bhutto,butoo

Thursday, 18 October 2012

اویس مظفر ٹپی کا سیاسی کردار زرد صحافت کے نشانے پر!

Tappi, Tappy, Tapi, Tupi, Tuppy, Ovais, Owais, Muzzaffar, Muzaffar

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخی اور لازوال سیاسی جہدوجہد اور قربانیوں کی تاریخ شاہد ہے اسی کے ساتھ ساتھ پاکستان پیپلپز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی مسلسل اوراپنی جانوں کے نذرانوں کی صورت میں قربانیوں سے لبریز تاریخی داستان موجود ہے اسی کے متوازی ایک خاص پیپلز پارٹی مخالف ایجنڈے پر گامزن پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا اور دور حاضر میں چند ایک سیاسی اداکاری کرتے ہوئے سیاسی ٹاک شوز کے زرخرید ٹی وی اینکرز(مبصرین) اپنی تمام تر توانائی پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت، کلیدی عہدودران اور حد تو یہ کہ دوست احباب اور اہل خانہ کو اپنی سازشوں کا محور بنائے ہوئے ہیں اس وقت اُس نام نہاد میڈیا کا نشانہ محترم آصف علی زرداری صاحب کے بہت ہی عزیز اور منہ بولے بھائی اویس مفظر ٹپی بنے ہوئے ہیں ایک جانب تو میڈیا بغیر کسی تحقیق کی بنیاد پر پاکستان پیپلز پارٹی کے اور بی بی شہید دیرانہ ساتھی کی پیپلز پارٹی اور پارٹی ورکرز کے ماربین سیاسی اور سماجی خدمات اور ہمدردانہ اور دوست رویے کی وجہ سے پارٹی کارکنان میں انکی بڑھتی مقبولیت سے خائف اورآصف علی زرداری سے قریبی تعلق کی بنا پر زردصحافت کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔ مقصد صرف پاکستان پیپلز پارٹی کے تعمیری کاموں پر پردہ ڈالنا اور ماضی کی طرح پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی عوامی سطح پر ساکھ کو نقصان پہنچاکر اپنے سیاسی اداکار آقاوٗں کی خوشنودی حاصل کرنا ہے ۔ یہ نام ہہنا اور زرد صحافت کے علمبردارصحافی اپنی اس کوشش میں کہ مل کر اتنا جھوٹ بولوں اور اس تسلسل سے بولوں اور انداز کو اپنا کر بولوں کہ جھوٹ بھی سچ لگنے لگے لیکن وہ یہ بھول جاتے ہیں ان کی عوام میں منفی شہرت انہیں ایک جوکر سے زیادہ اہمیت نہیں دیتی بلکہ ان کا مسلسل منفی پروپیگنڈہ ان کی شخصیت کی وجہ سے اویس مظفر ٹپی کی ایک اور مثبت وجہ شہرت بن چکی ہے اب وہ نہ صرف پاکستان پیپلز پارٹی اور اُسکے کارکنان میں ہر دلعزیز سمجھے جاتے ہیں بلکہ عام عوام بھی اُن کی سیاسی سماجی خدمات سے متاثر ہوکر اپنا مستقبل ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کے ہمراہ دیکھ رہے ہیں۔

Wednesday, 17 October 2012

اویس مظفر ٹپی اور پس پردہ حقائق

پاکستان کی سیاسی تاریخ کی یہ تلخ حقیقت ہے کہ ہر دور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت پر دباو ڈالنے کے لیے قیادت کے قریبی عزیز واقارب و اہل خانہ کواوچھے اور بے بنیاد سیاسی ہتکنڈوں کے ذریعے قیادت کو نشانہ بنایا جاتا رہا ہے چاہے وہ شہید ذولفقار علی بھٹو کا دور تھا تو نشانہ متحرمہ نصرت بھٹو صاحبہ بنی اور اس کا اثر تمام اہل خانہ پر بھی پڑا۔ متحرمہ بے نظیر بھٹو کا دور ہوتو نشانہ آصف علی زرداری صاحب کو بنایا گیا جس کا اثر ایک مرتبہ پھر متحرمہ بینظیر بھٹو اور ان کے بچوں کواور انکے اہل خانہ سے دُور رکھ کر دباو ڈالنے کی اور کردار کشی کی کوشش جاری رکھی گئی۔ مگر دور حاضر میں وہ قوتیں اپنی نام نہاد طاقت اور گہناونی سازشوں کاشکار اس مرتبہ بھی جس چہرے کو سب سے زیادہ اپنے نشانے پر رکھا وہ چہرہ محترم آصف علی زرداری کے ہر دلعزیز منہ بولے بھائی اویس مظفر ٹپی کا ہے اور انکی سوچ کا محور صرف اور صرف اویس مظفر ٹپی اس لیے ہے کہ انکی سوچ وفکر جسے وہ اپنی ناکام کوششوں کے ذریعے آپ کی کردار کشی سے سیاسی فائدہ اٹھانے کے ساتھ ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی اور اسکی قیادت کو بھی نقصان در نقصان پہنچانے کی منصوبہ بندی پرہمہ وقت عمل پہرہ ہیں جسکی وجہ صرف اور صرف ان کا وہ بھڑتا ہوا ڈر ہے جو کہ اویس مظفر ٹپی جوکہ دبئی کی ایک اعلیٰ کاروباری پاکستانی شخصیت بھی ہیں جس کی وجہ سے مالی اعتبار سے اور پیپلز پارٹی اور اس کی اعلیٰ قیادت سے قربت کی وجہ سے براہ راست اپنی مضبوط مالی حیثیت کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان پیپلپز پارٹی کے کارکنا ن اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن مدد کرنے کوہمہ وقت تیار رہتے ہیں چاہے وہ غریب لڑکیوں کی شادی کے مسائل ہو یا کسی کارکن کی مالی مدد ہو یا غریب لوگوں کے زمین کی لیز کے معاملات ہو یا کارکنان کے روزگار کے معاملات ہو انہوں نے وقت پڑنے پر ثابت کیا وہ پاکستان پیپلز پارٹی اور اُسکے کارکنان اور غریب عوام کے دکھ درد میں نہ صرف برابر کے شریک ہیں بلکہ ان کے مسائل کے حل کے لیے اپنی تمام تر توانائی کا استعمال کرتے ہیں۔ ان کا یہی رویہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پارٹی کے کارکنان میں انکی بے پناہ شہرت کا حامل ہے اور نام نہاد قوتوں کے ڈر کی وجہ بھی یہی ہے کہ اس مرتبہ نشانے پرصرف اور صرف اویس مظفر ٹپی کا چہرہ ہے۔

Owais Muzaffar Tappi has been tipped to enter Politics


Owais Muzaffar Tappi is known as a social, political, kind and humble person, who arranged hundreds of marriages of poor girls. Distributed thousands of auto-cars (Auto Rickshaws) among the jobless and poor youth of sind province. Through his marvelous efforts hundreds of families got job opportunities to run their families. Through him hundreds of old villages got leased and millions of families got ownership rights in the history of the country. Mr. Asif Ali Zardari was the prime target during Mohtarma Benazir Bhutto’s regime, Now people close to him who are supporting him are targets.  Right now, Mr. Owais Muzaffar Tappi is their prime target, his adopted brother who has faced many hardships and gave innumerable sacrifices for the party. He is a rich Pakistani businessman based in Dubai, who is both financially strong and a massive supporter of the Pakistan Peoples Party . As far as the PPP workers are concerned Mr. Owais muzaffar  Tappi enjoys a good reputation in supporting and helping the workers.
Bilawal Bhutto Zardari, Sanam Bhutto and Owais Muzaffar Tappi

National Politics Of Pakistan: Real face of Owais Muzaffar Tappi

National Politics Of Pakistan: Real face of Owais Muzaffar Tappi: There is a history in our national politcs to target the close relatives and friends of PPP leaders  in order to harass, politicaly victom...

Tuesday, 16 October 2012

Real face of Owais Muzaffar Tappi


There is a history in our national politcs to target the close relatives and friends of PPP leaders  in order to harass, politicaly victomising & creating the fake cases against  the PPP leadership.
 Mr. Asif Ali Zardari was the prime target during Mohatarma Benazir Bhutto’s time,
Now  people close to him who are supporting him are targets. Right now Mr. Owais Muzaffar Tappi is there prime target,  his adopted brother who has faced great hardships and gave innumerable sacrifices for the party. He is a rich businessman based in Dubai, who is both financially and physicaly a massive supporter of the Pakistan Peoples Party &  grassroot wokers. As for as the pkistan peoples party workers are concern Mr. Owais muzaffar  has good name to supporting & helping the workers.